العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ طَافَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِالْبَيْتِ عَلَى بَعِيرٍ، كُلَّمَا أَتَى عَلَى الرُّكْنِ أَشَارَ إِلَيْهِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) performed Tawaf of the Ka'bah riding a camel, and whenever he came in front of the (Black Stone) Corner, he would point towards it with something (he held in his hand).
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالوہاب نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے خالد حذاء نے عکرمہ سے بیان کیا، ان سے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک اونٹنی پر سوار ہو کر (کعبہ کا) طواف فرما رہے تھے اور جب بھی آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حجرِ اسود کے سامنے تشریف لاتے تو کسی چیز سے اس کی طرف اشارہ فرماتے تھے۔
