العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ، قَالَ أَمَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِزَكَاةِ الْفِطْرِ، صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ. قَالَ عَبْدُ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ فَجَعَلَ النَّاسُ عِدْلَهُ مُدَّيْنِ مِنْ حِنْطَةٍ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered one Sa' of dates or one Sa' of barley as Zakat al-Fitr. Hadrat Abdullah (may Allah be well pleased with him) said that the people later considered two Mudds (half a Sa') of wheat as equivalent to that.
الترجمة الأردية
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے لیث نے نافع کے واسطے سے بیان کیا، ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو کی زکوٰۃ فطر دینے کا حکم فرمایا تھا۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ پھر لوگوں نے اسی کے برابر دو مُد (آدھا صاع) گیہوں کر لیا تھا۔
