العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُنِيرٍ، سَمِعَ يَزِيدَ الْعَدَنِيَّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، قَالَ حَدَّثَنِي عِيَاضُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كُنَّا نُعْطِيهَا فِي زَمَانِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم صَاعًا مِنْ طَعَامٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ زَبِيبٍ، فَلَمَّا جَاءَ مُعَاوِيَةُ وَجَاءَتِ السَّمْرَاءُ قَالَ أُرَى مُدًّا مِنْ هَذَا يَعْدِلُ مُدَّيْنِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) that in the lifetime of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), we used to give one Sa' of food, or one Sa' of dates, or one Sa' of barley, or one Sa' of raisins as Sadaqat al-Fitr. When Hadrat Mu'awiya (may Allah be well pleased with him) came to Madinah and wheat became available, he said, 'I consider that one Mudd of this (wheat) equals two Mudds (of the other grains).'
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن منیر نے بیان کیا، انہوں نے یزید بن ابی حکیم عدنی سے سنا، کہا کہ ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا، ان سے زید بن اسلم نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے عیاض بن عبداللہ بن سعد بن ابی سرح نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں صدقۂ فطر ایک صاع غلہ یا ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو یا ایک صاع زبیب (خشک انگور) نکالتے تھے۔ پھر جب حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مدینہ منورہ تشریف لائے اور گیہوں کی آمدنی ہوئی تو فرمانے لگے: میں سمجھتا ہوں اس کا ایک مد دوسرے اناج کے دو مد کے برابر ہے۔
