العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لأَنْ يَأْخُذَ أَحَدُكُمْ حَبْلَهُ فَيَأْتِيَ بِحُزْمَةِ الْحَطَبِ عَلَى ظَهْرِهِ فَيَبِيعَهَا فَيَكُفَّ اللَّهُ بِهَا وَجْهَهُ، خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَسْأَلَ النَّاسَ أَعْطَوْهُ أَوْ مَنَعُوهُ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Zubair bin al-Awwam (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'It is better for one of you to take a rope, bring a bundle of firewood on his back, and sell it — thus Allah preserves his honor — than to beg from people, whether they give him or refuse him.'
الترجمة الأردية
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے وہیب نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے، ان سے حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی بھی اگر (ضرورت مند ہو تو) اپنی رسی لے کر آئے اور لکڑیوں کا گٹھا باندھ کر اپنی پیٹھ پر رکھ کر لائے اور اسے بیچے، اس طرح اللہ تعالیٰ اس کی عزت کو محفوظ رکھ لے، تو یہ اس سے کہیں بہتر ہے کہ وہ لوگوں سے سوال کرتا پھرے، چاہے وہ اسے دیں یا نہ دیں۔
