العربية (الأصل)
عن أبي عبد الله الزبير بن العوام رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : “لأن يأخذ أحدكم أحبله ثم يأتى الجبل فيأتي بحزمة من حطب على ظهره فيبيعها، فيكف الله بها وجهه، خير له من أن يسأل الناس أعطوه أومنعوه" ((رواه البخاري)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Zubair bin 'Awwam (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "It is far better for you to take your rope, go to the mountain, (cut some firewood) carry it on your back, and sell it and thereby save your face than begging from people whether they give you or refuse.".
الترجمة الأردية
حضرت ابو عبد اللہ حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی اپنی رسیاں لے کر پہاڑ پر جائے اور لکڑیوں کا ایک گٹھا اپنی پیٹھ پر لاد کر لائے اور اسے بیچے، اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے اس کا چہرہ بچا لے، یہ اس سے بہتر ہے کہ لوگوں سے مانگے خواہ وہ دیں یا نہ دیں۔ (بخاری)
