العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ إِنَّمَا قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِنَّهُمْ لَيَعْلَمُونَ الآنَ أَنَّ مَا كُنْتُ أَقُولُ حَقٌّ وَقَدْ قَالَ اللَّهُ تَعَالَى {إِنَّكَ لاَ تُسْمِعُ الْمَوْتَى}"
الترجمة الإنجليزية
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqa (may Allah be well pleased with her) stated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had only said (about the slain of Badr), 'They now know that what I used to tell them was the truth.' And Allah the Exalted said, 'Indeed, you cannot make the dead hear' (Surah an-Naml: 80).
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے ہشام بن عروہ نے، ان سے ان کے والد نے اور ان سے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے (بدر کے کفار کے بارے میں) یہ ارشاد فرمایا تھا: اب انہیں معلوم ہو رہا ہوگا کہ جو میں ان سے کہا کرتا تھا وہ حق تھا۔ اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا: «إنك لا تسمع الموتى» (بیشک آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے — سورۃ النمل: 80)۔
