العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَقَفَ عَلَى قَلِيبِ بَدْرٍ فَقَالَ " هَلْ وَجَدْتُمْ مَا وَعَدَ رَبُّكُمْ حَقًّا - قَالَ - إِنَّهُمْ لَيَسْمَعُونَ الآنَ مَا أَقُولُ لَهُمْ " . فَذُكِرَ ذَلِكَ لِعَائِشَةَ فَقَالَتْ وَهَلَ ابْنُ عُمَرَ إِنَّمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّهُمُ الآنَ يَعْلَمُونَ أَنَّ الَّذِي كُنْتُ أَقُولُ لَهُمْ هُوَ الْحَقُّ " . ثُمَّ قَرَأَتْ قَوْلَهُ { إِنَّكَ لاَ تُسْمِعُ الْمَوْتَى } حَتَّى قَرَأَتِ الآيَةَ .
الترجمة الإنجليزية
it was narrated from Hadrat Ibn 'Umar that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stood at the well of Badr and said: "Have you found what your Lord promised to be true?" he said: "They can hear what I am saying to them now". Mention of that was made to Hadrat 'Aishah and she said: "Hadrat Ibn 'Umar is mistaken. Rather the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: "Hadrat Ibn 'Umar is mistaken. Rather the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Now they know that what I used to say to them is the truth.' Then she recited: So verily, you (O Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him)) cannot make the dead to hear., until she recited the verse
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بدر کے کنویں پہ کھڑے ہوئے ( اور ) فرمایا: ”کیا تم نے اپنے رب کے وعدہ کو صحیح پایا؟“ ( پھر ) آپ نے فرمایا: ”اس وقت جو کچھ میں ان سے کہہ رہا ہوں اسے یہ لوگ سن رہے ہیں“، تو حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ذکر کیا گیا، تو انہوں نے کہا: حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھول ہوئی ہے، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ( یوں ) کہا تھا: ”یہ لوگ اب خوب جان رہے ہیں کہ جو میں ان سے کہتا تھا وہ سچ تھا“، پھر انہوں نے اللہ کا قول پڑھا: «إنك لا تسمع الموتى» ( النمل: ۸۰ ) یہاں تک کہ پوری آیت پڑھی۔
