العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْ، مَرَّ مَعَ نَبِيِّكُمْ صلى الله عليه وسلم عَلَى قَبْرٍ مَنْبُوذٍ فَأَمَّنَا فَصَفَفْنَا خَلْفَهُ. فَقُلْنَا يَا أَبَا عَمْرٍو مَنْ حَدَّثَكَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رضى الله عنهما.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by al-Sha'bi: A companion who had passed with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) by an isolated grave told me that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) led us in prayer and we lined up behind him. We asked, 'O Abu 'Amr (the kunya of al-Sha'bi)! Who narrated this to you?' He said, Hadrat 'Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them).'
الترجمة الأردية
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے شیبانی نے اور ان سے شعبی نے بیان کیا کہ مجھے ایک ایسے صحابی نے خبر دی جو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک الگ تھلگ قبر کے پاس سے گزرے تھے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہماری امامت فرمائی اور ہم نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے صف بندی کی۔ ہم نے پوچھا: ابوعمرو (شعبی کی کنیت)! یہ حدیث آپ سے کس نے بیان کی؟ فرمایا: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے۔
