العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْ، شَهِدَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ أَتَى عَلَى قَبْرٍ مَنْبُوذٍ فَصَفَّهُمْ وَكَبَّرَ أَرْبَعًا. قُلْتُ مَنْ حَدَّثَكَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رضى الله عنهما.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by al-Sha'bi: A man who had witnessed the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) told me that he (blessings and peace of Allah be upon him) came to an isolated grave, arranged the companions in rows, and said four takbirs (offering the funeral prayer). I asked, 'Who narrated this to you?' He said, Hadrat 'Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them).'
الترجمة الأردية
ہم سے مسلم (بن ابراہیم) نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے شیبانی نے، ان سے شعبی نے بیان کیا کہ مجھے ایک ایسے شخص نے خبر دی جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تھا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک الگ تھلگ قبر پر آئے، صحابہ کو صف بندی کرائی اور چار تکبیریں کہیں۔ میں نے پوچھا: یہ بات آپ کو کس نے بتائی؟ فرمایا: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے۔
