العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ نَعَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِلَى أَصْحَابِهِ النَّجَاشِيَّ، ثُمَّ تَقَدَّمَ فَصَفُّوا خَلْفَهُ فَكَبَّرَ أَرْبَعًا.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) informed his companions of the death of the Najashi, then he went forward and they lined up behind him. He said four takbirs (in the funeral prayer).
الترجمة الأردية
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یزید بن زریع نے بیان کیا، ان سے معمر نے، ان سے زہری نے، ان سے سعید (بن مسیب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کو نجاشی کی وفات کی خبر سنائی، پھر آگے بڑھے اور لوگوں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے صفیں بنائیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چار تکبیریں کہیں۔
