العربية (الأصل)
439/563 عن سلمة بن الأكوع قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:" ضحاياكم، لا يصبح أحدكم بعد ثالثةٍ، وفي بيته منه شيء". فلما كان العام المقبل. قالوا: يا رسول الله! نفعل كما فعلنا العام الماضي؟ قال:" كلوا وادخروا؛ فإن ذلك العام كانوا في جهد فأردت أن تُعينوا".
الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, said, 'When Allah wills good for His servant, He hastens his punishment in this world. And when He wills evil for His servant, He withholds from him the consequences of his sin until he comes with it on the Day of Resurrection.'
الترجمة الأردية
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہ جو تمہارے قربانی کے جانور ہیں تم میں سے کوئی تیسرے دن اس حال میں صبح نہ کرے کہ اس کے پاس اس کے گوشت میں سے کچھ ہو۔“جب اگلا سال آیا انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم ویسا ہی کریں جیسا ہم نے پچھلے سال کیا تھا۔آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کھاؤ اور ذخیرہ کر لو پچھلے سال لوگ فاقہ میں تھے تو میں چاہتا تھا کہ تم مدد کرو۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 439]
