العربية (الأصل)
157/215 عن جابر بن عبد الله الأنصاري قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:"من صنع إليه معروف فليجزئه، فإن لم يجزئه فليثن عليه؛ فإنه إذا أثنى عليه فقد شكره، وإن كتمه فقد كفره، ومن تحلى بما لم يعط، فكأنما لبس ثوبي زور".
الترجمة الإنجليزية
Jabir ibn Abdullah al-Ansari reported that the Prophet, peace be upon him, said: 'Whoever has a favor done for him should repay it. If he cannot find anything with which to repay it, he should praise the person, for when he praises him, he has shown gratitude. And if he conceals it, he has been ungrateful. Whoever adorns himself with what he has not been given is like one who wears two garments of falsehood.'
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس کے ساتھ نیکی کی جائے اسے چاہیے کہ اس کا بدلہ دے، اگر کوئی ایسی چیز نہ پائے جس سے بدلہ دے سکے تو اس کی تعریف کر دے، کیونکہ جب وہ اس کی تعریف کرے گا وہ اس کا شکر ادا کرے گا، اگر اس کے احسان کو چھپائے گا تو ناشکری کرے گا۔ اور جس نے اپنی وہ صفت بیان کی جو اس میں نہیں ہے تو وہ ایسا ہے گویا کہ اس نے جھوٹ کے دو کپڑے پہن لیے ہیں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 157]
