العربية (الأصل)
156/213 عن أبي سليمان؛ مالك بن الحويرث قال: أتينا النبي صلى الله عليه وسلم ونحن شببة متقاربون، فأقمنا عشرين ليلة، فظن أنا اشتهينا أهلينا، فسألنا عن من تركنا في أهلينا؟ فأخبرناه – وكان رفيقاً رحيماً- فقال:"ارجعوا إلى أهليكم فعلموهم ومروهم، وصلوا كما رأيتموني أصلي، فإذا حضرت الصلاة، فليؤذن لكم أحدكم، وليؤمكم أكبركم".
الترجمة الإنجليزية
Abu Sulayman Malik ibn al-Huwayrith reported: We came to the Prophet, peace be upon him, and we were young men close in age. We stayed with him for twenty nights. He thought we missed our families, so he asked us about whom we had left behind. We told him — and he was gentle and merciful. He said: 'Go back to your families, teach them and instruct them. Pray as you have seen me pray. When the time for prayer comes, let one of you call the adhan, and let the eldest among you lead the prayer.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابوسلیمان مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگ نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمات میں حاضر ہوئے اس حال میں کہ ہم جوان تھے اور ہم عمر تھے۔ ہم آپ کے پاس بیس دن رہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے خیال کیا ہم اپنے گھر والوں سے اداس ہو چکے ہیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ہم سے پوچھا:”ہم اپنے گھر والوں میں کن (رشتہ داروں) کو چھوڑ کر آئے ہیں؟“ہم نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو بتایا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمبڑے نرم دل اور مہربان تھے۔ فرمایا:”اچھا اپنے اہل و عیال میں واپس جاؤ۔ ان کو تعلیم دو اور ان کو حکم دو۔ اور تم نماز ایسے پڑھو جیسے تم نے مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔ جب نماز کا وقت آ جائے تو تم میں سے کوئی ایک آدمی اذان کہہ دے اور تم میں سے جو بڑا ہے وہ جماعت کروائے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 156]
