العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، قَالَ سَمِعْتُ حَمَّادَ بْنَ سَلَمَةَ، يُفَسِّرُ حَدِيثَ " كُلُّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ " . قَالَ هَذَا عِنْدَنَا حَيْثُ أَخَذَ اللَّهُ عَلَيْهِمُ الْعَهْدَ فِي أَصْلاَبِ آبَائِهِمْ حَيْثُ قَالَ { أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى } .
الترجمة الإنجليزية
Hammad ibn Salamah (may Allah have mercy upon him), explaining the hadith: 'Every child is born upon the natural disposition,' said: According to us, this refers to the (primordial covenant) when Allah took the covenant from them in the loins of their fathers, when He said: 'Am I not your Lord? They said: Yes indeed!'
الترجمة الأردية
حماد بن سلمہ (رحمہ اللہ تعالیٰ) حدیث «كل مولود يولد على الفطرة» (ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے) کی تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ہمارے نزدیک اس سے مراد وہ (عہدِ الست) ہے جب اللہ تعالیٰ نے ان سے ان کے آباء کی صُلب میں عہد لیا تھا جب فرمایا: «أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى» (کیا میں تمہارا رب نہیں؟ سب نے کہا: کیوں نہیں!)۔
