العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " الْوَائِدَةُ وَالْمَوْءُودَةُ فِي النَّارِ " . قَالَ يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا قَالَ أَبِي فَحَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ أَنَّ عَامِرًا حَدَّثَهُ بِذَلِكَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: The woman who buries alive and the girl who is buried alive are both in the Fire. Yahya ibn Zakariyya narrated from his father: Abu Ishaq informed me that 'Amir narrated this from 'Alqamah, from Hadrat Ibn Mas'ud, from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زندہ دفن کرنے والی اور زندہ دفن کی جانے والی دونوں جہنم میں ہیں۔ یحییٰ بن زکریا نے اپنے والد سے نقل کیا: مجھے ابواسحاق نے بتایا کہ عامر نے یہ حدیث علقمہ سے، انہوں نے حضرت ابن مسعود سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی۔
