العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ لِبْسَتَيْنِ أَنْ يَحْتَبِيَ الرَّجُلُ مُفْضِيًا بِفَرْجِهِ إِلَى السَّمَاءِ وَيَلْبَسَ ثَوْبَهُ وَأَحَدُ جَانِبَيْهِ خَارِجٌ وَيُلْقِي ثَوْبَهُ عَلَى عَاتِقِهِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade two ways of wearing garments: that a man sits wrapped in a single garment with his knees drawn up while his private parts are exposed towards the sky, and that he wraps his garment around his body leaving one side uncovered, throwing his garment over his shoulder.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دو طرح کے لباس پہننے سے منع فرمایا: ایک یہ کہ آدمی ایک ہی کپڑے میں گوٹ مار کر اس طرح بیٹھے کہ اس کی شرمگاہ آسمان کی طرف کھلی ہو، اور دوسرے یہ کہ اپنا کپڑا اس طرح لپیٹے کہ ایک طرف کا بدن کھلا رہے اور کپڑا اپنے کندھے پر ڈال لے۔
