العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَوْفٌ، حَدَّثَنَا حَيَّانُ، - قَالَ غَيْرُ مُسَدَّدٍ حَيَّانُ بْنُ الْعَلاَءِ - حَدَّثَنَا قَطَنُ بْنُ قَبِيصَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " الْعِيَافَةُ وَالطِّيَرَةُ وَالطَّرْقُ مِنَ الْجِبْتِ " . الطَّرْقُ الزَّجْرُ وَالْعِيَافَةُ الْخَطُّ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ubayy ibn Ka'b (may Allah be well pleased with him) states that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: O Jibril, I have been sent to an unlettered community. Among them are elderly women, elderly men, young boys, young girls, and people who have never read any book. Jibril (upon him be peace) said: O Muhammad, indeed the Quran has been revealed in seven dialects.
الترجمة الأردية
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے جبریل! میں ایک اُمّی اُمت کی طرف بھیجا گیا ہوں، ان میں بوڑھی عورتیں، بوڑھے مرد، نوعمر لڑکے اور لڑکیاں ہیں اور ایسے لوگ ہیں جنہوں نے کبھی کوئی کتاب نہیں پڑھی۔ جبریل (علیہ السلام) نے عرض کیا: یا محمد! بے شک قرآن سات حرفوں پر نازل کیا گیا ہے۔
