العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، قَالَ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ عَوْفٌ الْعِيَافَةُ زَجْرُ الطَّيْرِ وَالطَّرْقُ الْخَطُّ يُخَطُّ فِي الأَرْضِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ubayy ibn Ka'b (may Allah be well pleased with him) states that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) met Jibril (upon him be peace) and said: O Jibril, I have been sent to an unlettered community — among them are old men and old women, boys and girls, and people who have never learned to read. He (Jibril) said: O Muhammad, indeed the Quran has been revealed in seven dialects.
الترجمة الأردية
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حضرت جبریل علیہ السلام سے ملے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے جبریل! مجھے ایسی اُمت کی طرف بھیجا گیا ہے جو اُمّی ہے، ان میں بوڑھے اور بوڑھیاں ہیں، لڑکے اور لڑکیاں ہیں اور ایسے لوگ ہیں جنہوں نے کبھی پڑھنا نہیں سیکھا۔ انہوں نے عرض کیا: یا محمد! بے شک قرآن سات حرف پر نازل ہوا ہے۔
