العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلاَّمٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو قِلاَبَةَ، أَنَّ ثَابِتَ بْنَ الضَّحَّاكِ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، بَايَعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم تَحْتَ الشَّجَرَةِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ حَلَفَ بِمِلَّةٍ غَيْرِ مِلَّةِ الإِسْلاَمِ كَاذِبًا فَهُوَ كَمَا قَالَ وَمَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِشَىْءٍ عُذِّبَ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَيْسَ عَلَى رَجُلٍ نَذْرٌ فِيمَا لاَ يَمْلِكُهُ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Thabit ibn al-Dahhak (may Allah be well pleased with him), who pledged allegiance to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) under the tree, narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever falsely swears by a religion other than Islam is as he has stated. Whoever kills himself with something will be punished with it on the Day of Resurrection. And no vow is binding upon a person regarding that which he does not own.'
الترجمة الأردية
حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے درخت کے نیچے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی تھی، بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے ملتِ اسلام کے سوا کسی اور ملت کی جھوٹی قسم کھائی تو وہ ویسا ہی ہے جیسا اس نے کہا، اور جس نے کسی چیز سے اپنے آپ کو قتل کیا اسے قیامت کے دن اسی چیز سے عذاب دیا جائے گا، اور کسی شخص پر اس چیز میں نذر لازم نہیں جس کا وہ مالک نہیں۔
