العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ، - يَعْنِي ابْنَ وَاقِدٍ - حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم : " مَنْ حَلَفَ فَقَالَ إِنِّي بَرِيءٌ مِنَ الإِسْلاَمِ فَإِنْ كَانَ كَاذِبًا فَهُوَ كَمَا قَالَ، وَإِنْ كَانَ صَادِقًا فَلَنْ يَرْجِعَ إِلَى الإِسْلاَمِ سَالِمًا " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Buraydah (may Allah be well pleased with him) narrates through his son Abdullah ibn Buraydah that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever swears an oath and says: I am free from Islam, then if he is lying, he is as he has stated; and if he is truthful, he will never return to Islam safely.'
الترجمة الأردية
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان کے فرزند عبداللہ بن بریدہ کے واسطے سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے قسم کھائی اور کہا: میں اسلام سے بری ہوں، تو اگر وہ جھوٹا ہے تو وہ ویسا ہی ہے جیسا اس نے کہا، اور اگر سچا ہے تو وہ ہرگز اسلام کی طرف سلامت نہیں لوٹے گا۔
