عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَزِيرٍ، ثنا الْوَلِيدُ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو، وَمَالِكِ بْنِ أَنَسٍ , عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ صاحب ابن سُلَيْمَانَ، أَنَّقَيْسَ بْنَ الْحَارِثِ، حَدَّثَ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، أَنَّهُ سَمِعَ الصُّنَابِحِيَّ يحدث بِمِثْلِ ذَلِكَ قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ: فَأَخْبَرَنِي عُبَادَةُ بْنُ نُسَيٍّ أَنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَقُولُ لِقَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ: كَيْفَ حَدَّثْتَنِي عَنِ الصُّنَابِحِيِّ؟ فَحَدَّثَهُ بِهَذَا الْحَدِيثِ، فَقَالَ عُمَرُ: مَا تَرَكْتُهَا مُنْذُ سَمِعْتُهَا مِنْكَ قَبْلَ ذَلِكَ.
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn Wazir narrated to us, al-Walid narrated to us, from Abu Amr and Malik ibn Anas, from Abu Ubayd the companion of [Sulayman] ibn Sulayman, that Qays ibn al-Harith narrated to Umar ibn Abd al-Aziz that he heard al-Sunabihiyy narrate a similar narration. Abu Ubayd said: Ubadah ibn Nusayy informed me that he heard Umar ibn Abd al-Aziz say to Qays ibn al-Harith: 'How did you narrate to me from al-Sunabihiyy?' He narrated this hadith to him. Umar said: 'I have not abandoned it since I first heard it from you.'
اردو ترجمہ
ہمیں حدیث بیان کی محمد بن وزیر نے، انہوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی ولید نے ابو عمرو اور مالک بن انس سے، انہوں نے ابن سلیمان کے ساتھی ابوعبید سے کہ قیس بن حارث نے عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کو بیان کیا اس نے صناسجی سے سنا وہ گزشتہ حدیث کی مانند بیان کرتے ہیں۔ ابو عبید نے کہا مجھے خبر دی عبادہ بن نسی نے، انہوں نے عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کو قیس بن حارث سے کہتے سنا آپ نے مجھے صنا سجی کے واسطہ سے کیسے حدیث بیان کی تھی؟ انہوں نے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو یہ حدیث بیان کی تو عمر رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے جب سے اس حدیث کو اس سے پہلے آپ سے سنا ہے اس پر عمل کرنا نہیں چھوڑا۔[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن قيس بن الحارث عن الصنابحي/حدیث: 79]
