عربی (اصل)
492 - وأنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، نا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، نا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ. وَلَمْ يَقُلْ: «مِنْ قَبْرِهَا»
انگریزی ترجمہ
Ali ibn Abd al-Aziz narrated from Muslim ibn Ibrahim through his chain a similar report, but he did not mention the words 'from her grave.'
اردو ترجمہ
علی بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے کہا کہ ہمیں مسلم بن ابراہیم نے اپنی سند کے ساتھ اس کی مثل بیان کیا ہے اور انہوں نے«من قبرها»(اس کی قبر سے) کے الفاظ نہیں کہے۔[مسند الشهاب/حدیث: 492]
