عربی (اصل)
491 - وأنا، أَيْضًا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، نا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا أَبُو دَاوُدَ، نا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ، وَلَمْ يَقُلْ: «مِنْ قَبْرِهَا»
انگریزی ترجمہ
Abu Dawud narrated from Muslim ibn Ibrahim through his chain a similar report, but he did not mention the words 'from her grave.'
اردو ترجمہ
ابوداود رحمہ اللہ نے کہا کہ ہمیں مسلم بن ابراہیم نے اپنی سند کے ساتھ اسی کی مثل بیان کیا ہے اور انہوں نے«من قبرها»(اس کی قبر سے) کے الفاظ نہیں کہے۔[مسند الشهاب/حدیث: 491]
