عربی (اصل)
394 - وأنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أنا مُوسَى بْنُ جَعْفَرِ بْنِ سِنَانٍ الدَّوْرَقِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْإِمَامُ، بِإِسْنَادِهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ رَجُلٍ سَلَكَ طَرِيقًا يَلْتَمِسُ بِهِ عِلْمًا إِلَّا سَلَكَ اللَّهُ بِهِ طَرِيقًا إِلَى الْجَنَّةِ، وَمَنْ أَبْطَأَ بِهِ عَمَلُهُ لَمْ يُسْرِعْ بِهِ نَسَبُهُ»
انگریزی ترجمہ
Whoever walks a path seeking knowledge, Allah will guide him on a path to Paradise. And whoever is held back by his deeds will not be advanced by his lineage.
اردو ترجمہ
محمد بن جعفر اپنی سند کے ساتھ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص علم کی تلاش میں کسی راستے پر چلا اللہ اسے جنت کے راستے پر چلائے گا۔ اور جسے اس کے علم نے پیچھے کر دیا اسے اس کا نسب آگے نہیں کر سکتا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 394]
