عربی (اصل)
275 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْجَوَالِيقِيُّ قَدِمَ عَلَيْنَا، ثنا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي هُرَيْرَةَ الْجُعْفِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ وَعُثْمَانُ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ وَالْحَسَنُ بْنُ يَزِيدَ، قَالُوا: ثنا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ أَبِي الْحَوْرَاءِ، قَالَ: قُلْتُ لِلْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ: مَا حَفِظْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟، قَالَ: حَفِظْتُ مِنْهُ: «الصِّدْقُ طُمَأْنِينَةٌ وَالْكَذِبُ رِيبَةٌ»
انگریزی ترجمہ
Abu Hawra' said: I said to Hasan ibn 'Ali (may Allah be pleased with them both): "What have you memorized from the Messenger of Allah (peace be upon him)?" He said: "I memorized from him: 'Truthfulness is tranquility and lying is doubt.'"
اردو ترجمہ
ابوحوراء کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے کہا: آپ نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے کیا چیز حفظ کی ہے؟ انہوں نے کہا: میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے (یہ حدیث) حفظ کی ہے:”سچائی (میں) اطمینان ہے اور جھوٹ (میں) شک ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 275]
