عربی (اصل)
274 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ، أبنا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا مُحَمَّدٌ هُوَ ابْنُ صَالِحٍ كَيْلَجَةَ، ثنا أَبُو صَالِحٍ كَاتَبُ اللَّيْثِ، ثنا اللَّيْثُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأَرْوَاحُ جُنُودٌ مُجَنَّدَةٌ فَمَا تَعَارَفَ مِنْهَا ائْتَلَفَ وَمَا تَنَاكَرَ اخْتَلَفَ»
انگریزی ترجمہ
'A'ishah (may Allah be pleased with her) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Souls are like assembled troops; those that recognized each other there (in the pre-worldly realm) become harmonious, and those that did not recognize each other become discordant."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ارواح جمع شدہ لشکر ہیں، جن کا وہاں (عالم ارواح میں) آپس میں تعارف ہو گیا وہ یہاں (دنیا میں) ایک دوسرے سے الفت رکھتی ہیں اور جو وہاں ایک دوسرے سے ناواقف رہیں وہ یہاں ایک دوسرے کے خلاف رہتی ہیں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 274]
