عربی (اصل)
1027 - وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْجَوَالِيقِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ الْهَمْدَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ ضُرَيْسٍ، ثنا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَتْ مَوْلَاةٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَصُومُ الدَّهْرَ وَتَقُومُ اللَّيْلَ، فَقِيلَ لَهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ لِكُلِّ عَامِلٍ شِرَّةً، وَالشِّرَّةُ إِلَى فَتْرَةٍ»
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) had freed slaves who used to fast continuously and pray at night. When this was mentioned to the Prophet (peace be upon him), he said: "Indeed, for every worker there is a burst of energy, and the burst of energy leads to slackness."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے کچھ آزاد کردہ غلام تھے جو مسلسل روزہ رکھتے اور رات کو قیام کرتے، آپصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کیا گیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بے شک ہر عمل کرنے والے کے لیے تیزی ہے پھر تیزی کے لیے سستی ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1027]
