عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ , حَدَّثَنَا جعفر بن سليمان الضبعي , عن مالك بن دينار قال: مَا شَبِعَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ خُبْزٍ قَط , وَلَحم إِلاَّ عَلى ضفَفَ.
انگریزی ترجمہ
Malik ibn Dinar said:"Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) never ate his fill of bread, nor of meat, except at a meal in the company of many diners.”
اردو ترجمہ
حضرت مالک بن دینار فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی روٹی اور گوشت پیٹ بھر کر نہیں کھایا مگر جب بہت سے لوگوں کے ساتھ کھانا ہوتا۔
