عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم، إِذَا اسْتَجَدَّ ثَوْبًا سَمَّاهُ بِاسْمِهِ عِمَامَةً أَوْ قَمِيصًا أَوْ رِدَاءً، ثُمَّ يَقُولُ: اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كَمَا كَسَوْتَنِيهِ، أَسْأَلُكَ خَيْرَهُ وَخَيْرَ مَا صُنِعَ لَهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ. حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُونُسَ الْكُوفِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْمُزَنِيُّ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، نَحْوَهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri said:"When Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) donned a new garment, he would call it by its name, then he would say: 'O Allah praise be to You, as You have clothed me with it! I beg You for its goodness and the goodness of what it has been made for, and I take refuge with You from its evil and the evil of what it has been made for!’”
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب نیا کپڑا پہنتے تو اس کا نام لیتے، عمامہ ہو یا قمیص ہو یا چادر، پھر یہ دعا پڑھتے: اے اللہ! تیرا شکر ہے جیسا تو نے مجھے یہ پہنایا، میں تجھ سے اس کی بھلائی مانگتا ہوں اور جس مقصد کے لیے بنایا گیا اس کی بھلائی، اور تیری پناہ مانگتا ہوں اس کے شر سے اور جس مقصد کے لیے بنایا گیا اس کے شر سے۔
