عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الرِّفَاعِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ، وَأُمَّ سَلَمَةَ، أَيُّ الْعَمَلِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم؟ قَالَتَا: مَا دِيمَ عَلَيْهِ، وَإِنْ قَلَّ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Salih (upon him be peace) said:"I asked Hadrat 'A'isha and Hadrat Umm Salama: “Which work was dearest to Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace)?” They said: “That which a person perseveres in, even if the amount of work done is small.”
اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں: میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ اور حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کون سا عمل سب سے زیادہ محبوب تھا؟ دونوں نے فرمایا: وہ عمل جو مسلسل کیا جائے، اگرچہ تھوڑا ہو۔
