عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلالٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، قَالَ: أَخْرَجَتْ إِلَيْنَا عَائِشَةُ، كِسَاءً مُلَبَّدًا، وَإِزَارًا غَلِيظًا، فَقَالَتْ: قُبِضَ رُوحُ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم، فِي هَذَيْنِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Burda reported that his father said:“Hadrat 'A'isha (may Allah be well pleased with her) brought out to us a tangled garment and a coarse loincloth, then she said: ‘The spirit of Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) was taken in these two'.”
اردو ترجمہ
حضرت ابو بردہ فرماتے ہیں کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ہمارے سامنے ایک موٹی چادر اور ایک موٹا تہبند نکالا اور فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی روح مبارک انہی دو کپڑوں میں قبض ہوئی۔
