عربی (اصل)
حَدَّثَنَا محمد بن شجاع البغدادى , حَدَّثَنَا أبو عبيدة الحداد , عن عثمان بن سعد , عن ابن سيرين قال: صنعت سيفي على سيف سمرة بن جندب: وزعم سمرة أنه صنع سَيْفِه على سيف رَسُولِ اللهِصلى الله عليه وسلم , وكان حنيفيا. حدثنا عقبة بن مكرم البصري , قال: حدثنا محمد بن بكر , عن عثمان بن سعد , بهذا الإسناد , نحوه.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Sirin said:"I made my sword in the shape of the sword of Hadrat Samura ibn Jundub." Hadrat Samura also claimed that he made his sword in the shape of the sword of Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace), for he was a Hanafi.
اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں: میں نے اپنی تلوار حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تلوار کی شکل پر بنوائی۔ حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنی تلوار رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار کی شکل پر بنوائی تھی اور وہ حنیفی (سیدھی) تھی۔
