عربی (اصل)
نَاحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْعَاصِمٍ، عَنْأَبِي وَائِلٍ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:خَطَّ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطًّا، فَقَالَ:" هَذَا سَبِيلُ اللَّهِ، ثُمَّ خَطَّ خُطُوطًا عَنْ يَمِينِهِ، وَعَنْ شِمَالِهِ"، فَقَالَ:" وَهَذِهِ سُبُلٌ عَلَى كُلِّ سَبِيلٍ، مِنْهَا شَيْطَانٌ يَدْعُو إِلَيْهِ، ثُمَّ تَلا: وَأَنَّ هَذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ وَلا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِيلِهِ سورة الأنعام آية 153".
انگریزی ترجمہ
Abu al-Aliyah (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'When the Day comes that some of the signs of your Lord arrive, no soul will benefit from its faith if it had not believed before' (al-An'am: 158) — He said: 'Six signs will occur before the Day of Resurrection. When people see the first sign, they will rush to the next one. Each sign follows the previous one like beads on a string when it breaks — they fall one after another.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمارے لیے ایک سیدھی لکیر کھینچی اور فرمایا: یہ اللہ کا راستہ ہے۔ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دائیں اور بائیں کئی لکیریں کھینچیں اور فرمایا: یہ دوسرے راستے ہیں، ان میں سے ہر راستے پر ایک شیطان بیٹھا ہوا ہے جو اس کی طرف بلاتا ہے۔ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے یہ آیت تلاوت فرمائی:﴿وَأَنَّ هَذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِيلِهِ﴾۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 935]
