عربی (اصل)
نا نا هُشَيْمٌ , قَالَ: نا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ, قَالَ:" اللَّمْسُ وَالْمَسُّ وَالْمُبَاشَرَةُ إِلَى الْجِمَاعِ مَا هُوَ، وَلَكِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ كَنَّى عَنْهُ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: 'Al-lams (touching), al-mass (contact), and al-mubasharah (direct contact)—they all refer to intercourse, but Allah the Mighty and Majestic has used a metaphor for it.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: لمس، مس اور مباشرت سب کے سب جماع تک جانے والے مراحل ہیں، لیکن اللہ عزوجل نے اس کے لیے کنایہ کا انداز اختیار فرمایا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 641]
