عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، وَجُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ أَنَّهُمَا , قَالا:" الْعَنَتُ: الزِّنَا".
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn Jubayr and al-Dahhak (may Allah have mercy on them) both said: 'Al-'anat means fornication.'
اردو ترجمہ
سعید بن جبیر رحمہ اللہ اور ضحاک رحمہ اللہ نے فرمایا:”العنت سے مراد زنا ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 621]
