عربی (اصل)
نَا نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، قَالَ:" شَهِدْتُأَنَسَ بْنَ مَالِكٍيَضْرِبُ إِمَاءَهُ الْحَدَّ إِذَا زَنَيْنَ، تَزَوَّجْنَ أَوْ لَمْ يَتَزَوَّجْنَ".
انگریزی ترجمہ
Thumamah ibn Abdullah ibn Anas (may Allah have mercy on him) said: 'I witnessed Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) administering the prescribed punishment to his bondwomen when they committed fornication, whether they were married or not.'
اردو ترجمہ
ثمامہ بن عبداللہ بن انس رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو اپنی لونڈیوں پر حد جاری کرتے دیکھا، خواہ وہ نکاح کر چکی ہوں یا نہ کی ہوں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 614]
