عربی (اصل)
نَا نَاهُشَيْمٌ، قَالَ: ناحَجَّاجٌ، عَنْنَافِعٍ، عَنِابْنِ عُمَرَ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:فَاذْكُرُوا اللَّهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ سورة البقرة آية 198، قَالَ:" الْجُبَيْلُ وَمَا حَوْلَهُ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said regarding Allah's verse: 'Remember Allah at al-Mash'ar al-Haram' (al-Baqarah: 198): It refers to the small mountain and its surroundings.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اللہ عزوجل کے فرمان«فَاذْكُرُوا اللَّهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ»کے بارے میں فرمایا:”یہ مشعر حرام وہ پہاڑی ہے اور اس کے آس پاس کا علاقہ۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 353]
