عربی (اصل)
ناسُفْيَانُ، عَنْعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْأَبِيهِ، عَنْأُمِّ أَيُّوبَ، عَنِ النَّبيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" نَزَلَ الْقُرْآنُ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ، فَبِأَيِّ حَرْفٍ قَرَأْتَ أَصَبْتَ".
انگریزی ترجمہ
Umm Ayyub (may Allah be pleased with her) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "The Quran was revealed in seven modes (ahruf), so whichever mode you recite, you have recited correctly."
اردو ترجمہ
سیدہ ام ایوب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: قرآن سات حروف (لہجوں) پر نازل ہوا ہے، پس جس حرف (لہجے) میں بھی تم نے پڑھا، درست پڑھا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 32]
