عربی (اصل)
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ رُكَانَةَ، قَالَ: قَالَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ:" لأَنْ أَكُونَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَوْمٍ، قَالُوا: نُقِرُّ بِالزَّكَاةِ فِي أَمْوَالِنَا، وَلا نُؤَدِّيهَا إِلَيْكُمْ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi (may Allah have mercy on him) said: "'Umar would investigate the conduct of his governors and dismiss those who were unjust."
اردو ترجمہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”اگر میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سوال کرلیتا کہ جو لوگ زکوٰۃ کا اقرار کریں مگر ادا نہ کریں، ان کے بارے میں کیا حکم ہے، تو یہ میرے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر تھا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4108]
