عربی (اصل)
ناسُفْيَانُ، عَنْعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْأَبِي جَعْفَرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ عَلَى الْمِنْبَرِ، فَقَالَ:" إِنَّأُنَاسًا طَعَنُوا فِي إِمْرَةِ أُسَامَةَ كَمَا طَعَنُوا فِي إِمْرَةِ أَبِيهِ مِنْ قَبْلُ، وَإِنَّهُ وَأَبُوهُ لَهَا أَهْلٌ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim (may Allah have mercy on him) said: "If a dhimmi violates the terms of his treaty, the Muslims are freed from their obligations toward him."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممنبر پر کھڑے ہوئے اور فرمایا:”کچھ لوگوں نے اسامہ کی امارت پر ایسے ہی طعن کیا جیسے پہلے اس کے والد کی امارت پر کیا تھا، حالانکہ وہ دونوں اس کے اہل ہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4067]
