عربی (اصل)
ناسُفْيَانُ، عَنْعَمْرِو، عْنِعِكْرِمَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَتَلَ أُبَيَّ بْنَ خَلَفٍ بِيَدِهِ، وَقَالَ:" اشْتَدَّ غَضَبُ اللَّهِ عَلَى رَجُلٍ قَتَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَاشْتَدَّ غَضَبُ اللَّهِ عَلَى قَوْمٍ أَدْمَوْا وَجْهَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ".
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be pleased with him) said: "The dhimmis are entitled to the same justice as Muslims in our courts."
اردو ترجمہ
سیدنا عکرمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ابی بن خلف کو اپنے ہاتھ سے قتل کیا اور فرمایا:”اللہ کا غضب اس شخص پر شدید ہے جسے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اللہ کے راستے میں اپنے ہاتھ سے قتل کیا، اور اللہ کا غضب ان لوگوں پر بھی شدید ہے جنہوں نے اللہ کے راستے میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے چہرہ کو زخمی کیا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4052]
