عربی (اصل)
نا نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، أَنَّأَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ، كَتَبَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فِيمَا أَحْرَزَ الْمُشْرِكُونَ، ثُمَّ ظَهَرَ الْمُسْلِمُونَ عَلَيْهِمْ بَعْدُ، قَالَ:" مَنْ وَجَدَ مَالَهُ بِعَيْنِهِ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ مَا لَمْ يُقْسَمْ".
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be pleased with him) said: "I will not distribute these lands. Rather, I will levy kharaj on them, which will be a provision for the Muslims, their children, and their grandchildren."
اردو ترجمہ
رجاء بن حیوہ رحمہ اللہ نے فرمایا: سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے عمر رضی اللہ عنہ کو لکھا، کہ اگر کسی مشرک نے کسی مسلمان کا مال قبضے میں لے لیا ہو، اور پھر مسلمان غالب آ جائیں، تو جو شخص اپنا مال بعینہ پائے، وہ اس کا حق دار ہے جب تک مال تقسیم نہ ہو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3975]
