عربی (اصل)
نا نا هُشَيْمٌ، أنا مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: نا الشَّعْبِيُّ، أَنَّ عُمَرَخَاصَمَ امْرَأَتَهُ أُمَّ عَاصِمٍ فِي ابْنِهِ مِنْهَا إِلَى أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، فَقَضَى أَبُو بَكْرٍ لأُمِّهِ، ثُمَّ قَالَ:" عَلَيْكَ نَفَقَتُهُ حَتَّى يَبْلُغَ".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi reported: Umar disputed with his wife, Umm Asim, over custody of their son before Abu Bakr. Abu Bakr ruled in favor of the mother, then said to Umar: "His maintenance is your responsibility until he reaches maturity."
اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی ام عاصم سے ان کے بیٹے کے بارے میں جھگڑا کیا اور معاملہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پاس لے گئے۔ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے بچے کو اس کی ماں کے حوالے کرنے کا فیصلہ دیا، اور پھر فرمایا:”اس (بچے) کا خرچ تمہارے ذمہ ہے جب تک کہ وہ بالغ ہو جائے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3448]
