عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاحُدَيْجُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْأَبِي إِسْحَاقَ، عَنِالْبَرَاءِ، قَالَ:" صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَلَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا، ثُمَّ أُمِرَ أَنْ يُصَلِّيَ قِبَلَ الْكَعْبَةِ، فَخَرَجَ رَجُلٌ، فَرَأَى نَاسًا مِنَ الأَنْصَارِ، يُصَلُّونَ قِبَلَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ، فَقَالَ: أَشْهَدُ أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي قِبَلَ الْكَعْبَةِ، فَتَحَوَّلُوا جَمِيعًا قِبَلَ الْكَعْبَةِ".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (peace be upon him) entrusted me with guarding the Zakat of Ramadan. Someone came and began taking handfuls of food. I caught him and said: 'I will take you to the Messenger of Allah.' He said: 'When you go to bed, recite Ayat al-Kursi, and a guardian from Allah will remain over you, and no devil will approach you until morning.' The Prophet (peace be upon him) said: 'He told you the truth, though he is a liar. That was a devil.'"
اردو ترجمہ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے سولہ مہینے بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی، پھر انہیں حکم دیا گیا کہ کعبہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھیں۔ ایک آدمی نکلا اور انصار میں سے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وہ ابھی تک بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھ رہے تھے، تو اس نے کہا: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو کعبہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے، تو وہ سب کے سب کعبہ کی طرف متوجہ ہو گئے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 224]
