عربی (اصل)
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" يَنْكِحُ الْعَبْدُ أَرْبَعًا".
انگریزی ترجمہ
Mujahid said: "A slave may marry up to four women."
اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا:”غلام کو چار عورتوں سے نکاح کرنے کی اجازت ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3361]
