عربی (اصل)
نا نا هُشَيْمٌ، أنا الْعَوَّامُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، أَنَّعُمَرَمَرَّ عَلَى غِلْمَانٍ عَلَى بِئْرٍ يُدْلُونَ فِيهَا وَمَعَهُمْ أَمَةٌ تُدَلِّي مَعَهُمْ، فَقَالَ:" لَعَلَّ صَاحِبَ هَذِهِ أَنْ يَكُونَ يُصِيبَ مِنْهَا ثُمَّ يَبْعَثُهَا فِيمَا تَرَوْنَ، أَمَا إِنَّهَا لَوْ جَاءَتْ بِوَلَدٍ أَلْحَقْنَاهُ بِهِ".
انگریزی ترجمہ
Umar saw boys drawing water from a well, accompanied by a slave girl working alongside them. He said: "Perhaps her master has intercourse with her and then sends her to do such work. If she bears a child, we will attribute it to him."
اردو ترجمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے جب دیکھا کہ غلام کنویں سے پانی کھینچ رہے ہیں اور ایک باندی بھی ان کے ساتھ ہے تو فرمایا:”شاید اس باندی کا مالک اس سے تعلق رکھتا ہو اور پھر اسے یوں لوگوں کے ساتھ کام پر لگا دیتا ہو، اگر اس سے بچہ پیدا ہوا تو ہم بچہ اس کے مالک کے ساتھ ملا دیں گے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3241]
