عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ مِثْلَ قَوْلِ الشَّعْبِيِّ.
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan held the same view as al-Sha'bi.
اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ بھی حضرت شعبی رحمہ اللہ کی طرح فرماتے تھے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3103]
