عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاهُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاخَالِدُ بْنُ صَفْوَانَ، عَنْزَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍٍ،" أَنَّهُكَانَ فِي مَسِيرٍ لَهُ، فَنُعِيَ إِلَيْهِ ابْنٌ لَهُ، فَنَزَلَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ اسْتَرْجَعَ، وَقَالَ: فَعَلْنَا كَمَا أَمَرَنَا اللَّهُ تَعَالَى: وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلاةِ سورة البقرة آية 45".
انگریزی ترجمہ
Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) who said: "A heart that does not contain anything of the Quran is like a ruined house."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ایک سفر میں تھے کہ انہیں ان کے بیٹے کے انتقال کی خبر دی گئی۔ تو وہ رکے، دو رکعت نماز ادا کی، پھر﴿إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ﴾پڑھا اور فرمایا:”ہم نے وہی کیا جس کا اللہ تعالیٰ نے ہمیں حکم دیا ہے:﴿وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ﴾(اور صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو)۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 189]
