عربی (اصل)
نا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:ذُكِرَ عِنْدَهُ قَوْلُ ابْنِ عَبَّاسٍ، فَقَالَ:" هُمَا سَوَاءٌ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim said when Ibn 'Abbas' statement was mentioned to him: "Both expressions are the same (i.e., saying 'you are divorce' or 'I divorce you')."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ جب ابن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ قول ذکر کیا گیا تو فرمایا:”دونوں برابر ہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2821]
