عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا مَطَرٌ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، عَنْعَلِيٍّرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" إِنْ قَبِلُوهَا فَهِيَ وَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ، وَإِنْ رَدُّوهَا فَهِيَ وَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا".
انگریزی ترجمہ
'Ali said: "If her family accepts her, it is one irrevocable divorce. If they return her, it is one (revocable) divorce and he has more right to her."
اردو ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر گھر والے قبول کریں تو ایک طلاق بائنہ ہے اور اگر واپس کریں تو ایک طلاق رجعی ہو گی اور شوہر اس کا زیادہ حق دار ہو گا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2775]
